💬 واٹس ایپ پر چیٹ کریں
📅 لوڈ ہو رہا ہے... 🕐
📘 Facebook 🐦 X (Twitter) 📸 Instagram
📰

🔍 تلاش کے لیے ٹائپ کریں

تازہ ترین خبریں
📢 اشتہار کی جگہ — AdSense Code یہاں لگائیں
🏏 LIVE
LIVEPAK vs INDPAK: 245/6 (42.3)ہدف: 287
PSL 2026KK vs LQآج شام 7 بجے
LIVEPAK vs ENGENG: 180/4 (35)پاکستان بیٹنگ
T20 World CupPAK vs AUSکل صبح 10 بجے
پاکستان اسکواڈبابر، رضوان، شاہینٹیسٹ سیریز
LIVEPAK vs INDPAK: 245/6 (42.3)ہدف: 287
PSL 2026KK vs LQآج شام 7 بجے
LIVEPAK vs ENGENG: 180/4 (35)پاکستان بیٹنگ
T20 World CupPAK vs AUSکل صبح 10 بجے

پیر، 2 مارچ، 2026

مہینوں کی منصوبہ بندی اور عین وقت پر ملنے والی خفیہ اطلاع: خامنہ ای کو قتل کرنے کا امریکی، اسرائیلی مشن کیسے مکمل ہوا؟


ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ہلاک کرنے کی غرض سے کیا گیا حملہ رات نصف شب (رات کی تاریکی) نہیں ہوا۔ اندازوں کے برعکس یہ حملہ صبح کی روشنی میں ہوا۔

صبح کی روشنی میں حملے کرنے کی وجہ وہ اہم خفیہ اطلاع تھی جو امریکی اور اسرائیلی انٹیلیجنس کو چند گھنٹے قبل ہی موصول ہوئی تھی۔ امریکی اور اسرائیلی انٹیلیجنس نے رات ہونے کا انتظار کیے بغیر اس خفیہ اطلاع کا فوری فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا۔امریکہ اور اسرائیل گذشتہ کئی ماہ اس موقع کی تلاش میں تھے کہ کب اعلیٰ ایرانی حکام کسی اجلاس میں شرکت کے لیے ایک جگہ اکٹھے ہوں گے۔ خفیہ اطلاع یہ تھی کہ سید علی خامنہ ای سنیچر کی صبح تہران کے مرکزی علاقے میں واقع ایک کمپاؤنڈ میں موجود ہوں گے۔

خامنہ ای کی کمپاؤنڈ میں موجودگی کی اطلاع کے ساتھ ساتھ اسرائیلی اور امریکی انٹیلیجنس کو اس مقام کا بھی پتہ چل گیا تھا جہاں اُسی وقت دیگر ایرانی اعلیٰ فوجی اور خفیہ اداروں کے افسران کو اجلاس میں شرکت کے لیے جمع ہونا تھا۔امریکہ اور اسرائیل گذشتہ کئی ماہ سے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے تھے۔ اگرچہ یہ بات خفیہ رکھی گئی کہ اُن پر نظر رکھنے کا طریقہ کار کیا گیا تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اس جانب اشارہ کیا ہے۔

ٹرمپ نے لکھا کہ ’وہ (خامنہ ای) ہماری انٹیلیجنس اور نہایت جدید ٹریکنگ سسٹمز سے بچنے میں ناکام رہے۔‘

یہ ممکن ہے کہ ایران میں موجود کوئی انسانی ذریعہ اُن کی نقل و حرکت کی اطلاع دے رہا ہو تاہم زیادہ امکان اس بات کا ہے کہ اہم ایرانی عہدے داروں کی تکنیکی بنیادوں پر نگرانی کی جا رہی تھی۔

واٹس ایپ پر شیئر کریں 👁️ لوڈ ہو رہا ہے

اتوار، 1 مارچ، 2026

ڈیرہ اسماعیل خان: "دی جرگہ آن لائن" ویب سائٹ کا کامیاب آغاز

ڈیرہ اسماعیل خان کے نوجوانوں کے لیے خوشخبری! زاہد علی اترا کی قیادت میں "دی جرگہ آن لائن" ویب سائٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس ویب سائٹ کا مقصد علاقے کی تازہ ترین خبریں، ٹیکنالوجی اور اسلامی معلومات کو عام عوام تک پہنچانا ہے۔ ویب سائٹ کو جدید طرز پر ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں ڈارک موڈ اور موبائل فرینڈلی مینو جیسے فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔
واٹس ایپ پر شیئر کریں 👁️ لوڈ ہو رہا ہے

منگل، 13 جنوری، 2026

پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ کے خواب کو جلد حقیقت کا روپ ملنے والا ہے۔ حکومتِ پاکستان اور پی ٹی اے نے 5G کے ٹرائلز مکمل کر لیے ہیں اور سپیکٹرم کی نیلامی جلد متوقع ہے۔

5G Pakistan

انٹرنیٹ اسپیڈ میں کتنا فرق آئے گا؟

5G آنے سے ڈاؤن لوڈنگ اسپیڈ 1 جی بی فی سیکنڈ تک جا سکتی ہے، جس سے آن لائن گیمنگ اور لائیو سٹریمنگ میں بالکل تعطل نہیں آئے گا۔

تبصرہ: پاکستان کی معیشت کے لیے 5G ریڑھ کی ہڈی ثابت ہوگا، لیکن اس کے لیے انفراسٹرکچر پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔
واٹس ایپ پر شیئر کریں 👁️ لوڈ ہو رہا ہے

مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) اب صرف فلموں تک محدود نہیں رہی بلکہ یہ ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکی ہے۔ چیٹ جی پی ٹی سے لے کر خودکار گاڑیوں تک، اے آئی ہر شعبے میں انقلاب لا رہی ہے۔

AI Future

کیا AI نوکریاں ختم کر دے گا؟

ماہرین کا ماننا ہے کہ اے آئی بہت سی پرانی نوکریاں ختم تو کرے گی لیکن لاکھوں نئی ملازمتیں بھی پیدا کرے گی۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم خود کو جدید دور کے مطابق ڈھالیں۔

تبصرہ: دی جرگہ کے مطابق، AI سے ڈرنے کی بجائے اسے سیکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ یہ ٹیکنالوجی ہمیں تیز اور بہتر کام کرنے میں مدد دیتی ہے۔
واٹس ایپ پر شیئر کریں 👁️ لوڈ ہو رہا ہے
📱 ایپ انسٹال کریں!
The Jirga Online کو اپنے موبائل پر ایپ کی طرح انسٹال کریں — بالکل مفت!